اجلاس منفرد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جداگانہ کچہری، سنگل بنچ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جداگانہ کچہری، سنگل بنچ۔